وضوء کرکے دو رکعت نماز پڑھیں اور تشہد کے بعد یہ دعا پڑھیں : یَا ہَادِیَ الضَّالِّ، وَرَادَّ الضَّالَّةِ ارْدُدْ عَلَیَّ ضَالَّتِی بِعِزَّتِکَ وَسُلْطَانِکَ فَإِنَّہَا مِنْ عَطَائِکَ وَفَضْلِکَ۔ عن ابن عمر: فی الضالة یتوضأ ویصلی رکعتین ویتشہد ویقول: یا ہادی …
خواص سورہ الم نشرح بعد نماز عشاء یابعد نماز فجر اول و آخر تین مرتبہ درود شریف سورہ الم نشرح ایک بار و وضعنا عنک وزرک الذی انقض ظہرک اکیس مرتبہ پڑھنا ہر غم ہر پریشانی سے اور قرض وغیرہ …
سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ اے اللہ ! میں فکر و غم ، …
١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها …
سوال:میں کسی ایسی مصیبت میں گرفتار ہوں جس کا ظاہری حل اور سد باب نظر نہیں آتا اور شدید بے عزتی ہونے کا بھی احتمال ہے۔اب مایوسی چھانے لگی ہے۔ براء مہربانی رہنمائی کے ساتھ ساتھ کوئی وظیفہ بھی بتا …
سوال:حضرت مفتی صاحب! مشکلات سے نکلنے کی دعا اور وظیفہ بتادیں اور جادو کا اثر ختم کرنے کے لیے بھی؟ شکریہ جواب نمبر: 159314 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa:691-581/sd=6/1439 مشکلات اور پریشانی کا اصل علاج یہ ہے کہ آپ …
میں حافظ قرآن ہوں اب میرا قرآن پاک کچا ہے اور مفتی صاحب میں قرآن پاک بہت محنت کرکے یاد کرتا ہوں اور میرا حافظہ اور یاددشات بھی کمزور ہے، کچھ حافظہ تیز کرنے کی دعا بتائیے۔ جواب نمبر: 35030 …
سوال:میں ایک امتحان کی تیار ی کررہاہوں، اس کا نصاب بہت زیادہ بڑا ہے۔ براہ کرم، قوت حافظ اور امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی دعا یا ذکر بتائیں۔ جواب نمبر: 66495 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 916-916/M=9/1437 …
سوال:امتحان میں کامیابی کے لیے مجرب دعا/ وظیفہ یا عمل بتائیں۔ جواب نمبر: 59743Fatwa ID: 697-697/N=8/1436-U امتحان اور اس کا نتیجہ آنے تک روزانہ یَا نَاصِر ۳۰۰ مرتبہ پڑھیں اول وآخر ۱۱، ۱۱/ بار درود شریف کے ساتھ، ان شاء …
امتحان میں بیٹھنے سے پہلے اول وآخر تین تین بار درود شریف کے ساتھ ۱۲/ ہزار مرتبہ ”یا عزیز“ پڑھ لیا کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند