سوال: ظفیرہ نام کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب نمبر: 601791 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 327-277/M=05/1442 ظفیرہ کے معنی ہیں: کامیاب ، فتح یاب (القاموس الوحید)، بچی کا نام ظفیرہ رکھنا درست …
سوال: کیا لڑکی کے لیے “مدانیہ” نام رکھا جا سکتا ہے، اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جزاک اللہ۔ جواب نمبر: 601568 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 297-247/M=04/1442 کتب لغت میں یہ لفظ (مدانیہ) مجھے نہیں ملا، اس نام …