قواعد فقہیہ کورس
قواعد فقہیہ کورس 16 اسباق پر مشتمل ہے۔ ہر سبق 10 سے 15 منٹ کے آڈیو درس پر مشتمل ہے۔ آڈیو دروس کو آپ کی آسانی کے لیے ویڈیو کی شکل میں ڈھالا گیا ہے۔ اس کورس کے اختتام پر …
Overview
قواعد فقہیہ کورس 16 اسباق پر مشتمل ہے۔ ہر سبق 10 سے 15 منٹ کے آڈیو درس پر مشتمل ہے۔ آڈیو دروس کو آپ کی آسانی کے لیے ویڈیو کی شکل میں ڈھالا گیا ہے۔
اس کورس کے اختتام پر تمام شرکاء کو اعزازی اسناد سے نوازا جائے گا۔
کورس میں داخلہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ادارۃ الفرقان کی ویب سائٹ پر رجسٹر ہوں۔ رجسٹریشن انتہائی آسان ہے۔ جس کا طریقہ کار اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔
جب درس ختم ہو جائے تو نیچے “مکمل کریں” کے بٹن کو ضرور کلک کیجیے گا۔
جو سبق مکمل ہو جائے گا۔ اس کے سامنے نشان آ جائے گا۔
Course Features
- Duration 16 گھنٹے