نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک پر انگوٹھے چومنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟
سوال:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک پر انگوٹھے چومنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟
جواب نمبر: 49707
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 113-105/B=1/1435-U یہ بدعتیوں کا ایجاد کردہ عمل ہے، قرآن وحدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے۔ اور نہ کسی صحابی سے یہ عمل منقول ہے، اس سے بچنا ہی ضروری ہے۔ ______________________ جواب صحیح ہے اور اس سلسلہ میں اہل بدعت جو روایتیں نقل کرتے ہیں وہ موضوع یا حد درجہ ضعیف ہیں۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:انگوٹھاچومنا