کیا موجودہ قرآن خوانی کا طریقہ جس میں کبھی تو مدرسے کے بچے یا کسی اور طرح سے لوگ کرتے ہیں، بدعت ہے؟
سوال:کیا موجودہ قرآن خوانی کا طریقہ جس میں کبھی تو مدرسے کے بچے یا کسی اور طرح سے لوگ کرتے ہیں، بدعت ہے؟
جواب نمبر: 48699
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1537-1191/B=12/1434-U مروجہ طریقہ قرآن خوانی کا شریعت سے ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:قرآن خوانی