مدانیہ نام رکھنا
سوال:
کیا لڑکی کے لیے “مدانیہ” نام رکھا جا سکتا ہے، اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جزاک اللہ۔
جواب نمبر: 601568
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 297-247/M=04/1442
کتب لغت میں یہ لفظ (مدانیہ) مجھے نہیں ملا، اس نام کے بجائے کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلینا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:اسلامی نام