گردے کی پتھری سے نجات
گردے کی پتھری سے نجات
پتھری سے نجات کے لئے نقش ذیل نہایت ہی مفید اور مجرب ہے چونکہ یہ مرض بہت تکلیف دینے والا ہے اس میں درد کی شدت اتنی بڑھ جاتی ہے کہ انسان موت کے قریب پہنچ جاتا ہے پتھری چھوٹی ہو یا بڑی اس نقش کو لکھ کر مریض کو کھلائیں
اس نقش کو زعفران سے لکھیں اور کالی روشنائی سے سے بھی لکھ سکتے ہیں
اگر یہ مرض کسی کو پیدائشی ہو تو ان شاء اللّٰہ اس سے بھی نجات مل جائے گی
نقش یہ ہے 👇
_
____|_1___|____
|_4__|_10__|_6_|
|__9__|
Tag:گردہ