کیا نکاح سے پہلے محبت کرنا درست ہے؟
سوال: کیا نکاح سے پہلے محبت کرنا اسلام میں جائز یا حلال ہے اگر حلال ہے تو کن اختیارات کے دائرے میں رہ کر محبت ہوتی ہے اسلام میں؟
جواب نمبر: 601924
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:362-247/sd=5/1442
نکاح سے پہلے کسی غیرمحرم سے دوستانہ تعلق رکھنا، اختلاط وبات چیت کرنا اسلام میں ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء
- دارالعلوم دیوبند
Tag:محبت