کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی مجرب ،عمل اور دعا ہو تو بتائیں
سوال:کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی مجرب ،عمل اور دعا ہو تو بتائیں۔
جواب نمبر: 177926
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 756-575/B=09/1441
اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أسْألُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ وَالْمُعَافَاةَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَةِ کثرت سے پڑھتے رہیں۔ اور یَا دَافِعَ الْبَلِیَّاتِ بھی پڑھنا مفید ہوگا۔ یَا سَلاَمُ پڑھنا بھی مجرب ہے۔ جب چاہیں جتنی تعداد میں چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند