نیا سال مبارك كہنا
- Posted by مفتی نجم الثاقب
- Categories بدعات ورسومات, دارالافتاء, عقائد
- Tags
سوال:کیا آج کے اس دور میں جب کہ نوجوان دین سے بہت دور ہوتا جارہا ہے اور غیر مسلموں کے طریقوں پر چل رہے ہیں اور عیسائیوں کے نئے سال پر لوگوں کو مبارک باد دے رہا ہے اگر اس نیت سے کوئی اسلامی نیا سال یعنی محرم میں اسلامی نیا سال کی مبارک باد دیں تاکہ لوگ اسلامی سال کو پہچانیں۔ مفتی حضرات اس مسئلہ میں کیا کہتے ہیں کیا یہ بدعت ہوگی یا جائز؟
جواب نمبر: 49644
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 279-282/N=3/1435-U نئے اسلامی سال کی مبارک بادی دینا جائز ومباح ہے البتہ سنت سے ثابت نہیں، کذا فی الموسوعة الفقیہ (۱۴: ۱۰۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
You may also like
رضاعی بھائی کی بیٹی سے نکاح
جون 2, 2021
سوال زید نے اپنی دادی کا مدتِ رضاعت میں اپنے چاچو عمرو کے ساتھ دودھ پیا ہے، اب زید کا ایک چاچو اور ہے بکر تو کیا زید اپنے چاچو عمرو کی بیٹی یا بکر کی بیٹی سے نکاح کر …
عدت کے دوران تعزیت کے لیے جانا
جون 1, 2021
سوال ایک عورت کا خاوند فوت ہو گیا ہے اور عدت میں ہے، اس کی عدت کے صرف 2 دن باقی ہیں اور اس کا والد فوت ہو گیا، اب وہ اپنے والد کی وفات پر جاسکتی ہے یانہیں؟ اور …
بہت ساری قسموں کا کفارہ
جنوری 30, 2021
سوال: حضرت، میری عمر۲۱/سال ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ۱۲۰۰مرتبہ قسم توڑی ہوں گی ایک ہی گناہ کے واستے-میں ایک بار قسم کھاتا کہ یہ گناہ نہیں کروں گا پھر وہ گناہ ہو جاتا اور قسم ٹوٹ …