مصیبتوں حادثات سے بچنے کی نبوی دعا
سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں.
(صحیح البخاری: 6396)
Tag:دعا