كیا دعوت وتبلیغ کرنے والے كی کرسی قیامت کے دن انبیاء كی کرسی کے ساتھ ہوگی
سوال:
دعوت تبلیغ کرنے والے کی کرسی قیامت کے دن انبیاء کے کرسی کے ساتھ ہوگی لیکن اس پر مہر نہیں ہوگا کیا یہ بات صحیح ہے؟برائے مہربانی جواب دیجئے۔
جواب نمبر: 601513
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 397-294/B=04/1442
ہماری نظر سے ایسی کوئی حدیث نہیں گذری۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:دعوت وتبلیغ