عملیات سیکھنا اوراس پر اجرت لینا
سوال:عملیات سیکھنا اور پھر اس پر بغیر مانگے اجرت لینا مثلاً یہ کہنا کہ اپنی خوشی سے جو چاہیں دے دو، کیساہے ؟
جواب نمبر: 160402
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 806-740/M=7/1439
جائز عملیات جائز مقصد کے لیے جائز طریقے پر سیکھنا جائز ہے اور اس پر مناسب اجرت لینے کی بھی اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:عملیات