ظفیرہ نام کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال:
ظفیرہ نام کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 601791
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 327-277/M=05/1442
ظفیرہ کے معنی ہیں: کامیاب ، فتح یاب (القاموس الوحید)، بچی کا نام ظفیرہ رکھنا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Tag:نام