شادی کے لئے مجرب وظیفہ
لڑکیوں کے لئے
حسب پسند جگہ شادی کیلئے
اگر لڑکے والے کسی کے بہکاوے میں آکر رشتہ سے انکار کرتے ہوں جبکہ ہر اعتبار سے مناسب ہے اور لڑکی اور اس کے رشتہ دار چاہتے ہوں کہ یہ رشتہ ہوجائے تو مندرجہ ذیل عمل کریں
اس عمل کی کامیابی میں نماز کی پابندی شرط ہے اور تعداد کی کمی بیشی نہیں ہونا چاہیئے اور نہ ہی ناغہ ہونا چاہیئے مستورات اپنے ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لے
عمل یہ ہے
اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے درمیان میں یہ کلمات تین سو تیرہ ( 313 ) مرتبہ پڑھے کلمات یہ ہیں
یَاسَتَّارُ العُیُوبِ مُسَبِّبَ الاَسبَابِ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَستَعِینُ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِرَحمَتِکَ اَستَغِیثُ
یہ عمل تہجد کی نماز پڑھ کر کریں یا فجر کے بعد کریں
اس عمل کو لڑکی اور اس کے دیگر رشتہ دار ماں بہن اور باپ بھائی کر سکتے ہیں
چالیس دن میں ان شاء اللّٰہ ضرور کامیابی ملے گی
Tag:شادی