امتحان میں کامیابی کے لیے مجرب دعا/ وظیفہ یا عمل بتائیں
سوال:امتحان میں کامیابی کے لیے مجرب دعا/ وظیفہ یا عمل بتائیں۔
جواب نمبر: 59743Fatwa ID: 697-697/N=8/1436-U امتحان اور اس کا نتیجہ آنے تک روزانہ یَا نَاصِر ۳۰۰ مرتبہ پڑھیں اول وآخر ۱۱، ۱۱/ بار درود شریف کے ساتھ، ان شاء اللہ امتحان میں کامیابی حاصل ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند